طارق سعیدی یہ قاتل بھی مقتول بھی ہیں یہ ظالم بھی مظلوم بھی ہیں یہ روپ بدلنے کے ماہر یہ نیند میں چلنے کے ماہر یہ جھوٹے خوابوں کے تاجر یہ کھوٹے سکّوں کے آجر یہ ووٹ کی عزت کے داعی یہ پتلی گلیوں کے راہی یہ پاک پوتر کل بھی تھے یہ پاک […]
کہنا ہی پڑا ۔ ۲
طارق سعیدی شاید ۱۹۹۵ کی بات ہے، میں کراچی میں صدر کے علاقے سے کورنگی کی طرف جانے کی کوشش کر رہا تھا جہاں میں ان دنوں رہتا تھا۔ مغرب کے بعد کا وقت تھا اور جب میں ایمپریس مارکٹ سے مڑا تو گاریوں کے رش کی وجہ سے آگے بڑہنا مشکل بلکہ نا ممکن […]
کہنا ہی پڑا
طارق سعیدی نہ تو میں اونٹ تھا اور نہ ہی وہ بات تنکا مگر نتیجہ کچھ ایسا ہی نکلا ۔ جیدے نے کہا، استاد یہ بتا کہ ہمارے پیران روشن ضمیر انسان کے ایمان کی اصل کیفیت تو دعوے سے بیان کر سکتے ہیں مگر یہ اطلاع دینے سے قاصر رہتے ہیں کہ […]
ٹرمپ کی نئی اسٹریٹیجی کا انجام ناکامی ہوگا
جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف’ پاکستان Email: friendscolumn@hotmail.com امریکی وزیرخارجہ کا بھارت جاتے ہوئےپاکستان میں چند گھنٹوں کا ٹھہراو سفارتی بداخلاقی کے مترادف ہے۔جاتے ہوئے انہوں نے ایک تحریری نوٹ پاکستانی حکام کے حوالے کیا جس کی وضاحت امریکی سفارتکار ایلس ولز(Alice Wells) نےکی ہےکہ ‘‘امریکہ پاکستان سے مہینوں میں نہیں […]
آزادی کے ستر سال ہم نے کیا کھویا کیا پایا
جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان friendscolumn@hotmail.com نظریہ پاکستان کے تحت ہم نے 1947ء میں پاکستان بنایا یعنی مسجد بنالی لیکن اس کی حفاظت نہ کر سکے اور یہ مسجد 1971ء میں دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ پھر بھی ہم نمازی نہ بن سکے لیکن ایک دانشمند لیڈر نے […]
دنیائے اسلام عالمی سازشوں کی زد میں اورہماری ذمہ داریاں
جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان Email: friendscolumn@hotmail.com سوویت یونین کے ٹوٹ جانے کے بعد دنیائے اسلام سخت عتاب سے گذر رہی ہے جس کے سبب افغانستان، عراق، شام،لیبیا، صومالیہ اور یمن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ملک شام اس کی بدترین مثال ہے’ جہاں سازشوں کے اندر سازشیں ہو رہی […]
آج کی خبر
جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان Email: friendscolumn@hotmail.com آج کے ایک اردو اخبار کی مندجہ ذیل خبر آپ کے پیش نظر ہے جس کی افادیت14 اپریل 2017ء کو ماسکو میں ہونے والی بارہ ملکی کانفرنس میں ثابت ہوگی اور ہمارا موقف درست ثابت ہوگا کہ طالبان ہی وہ واحدقوت ہیں جو […]
پاک افغان تعلقات ۔ مستقبل کے آئینے میں
جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان (تھنکرز فورم پاکستان کے سیمینار میں پیش کیاگیا مقالہ) تاریخی اور جغرافیائی واقعات کے مطالعہ سے ہمیں بڑے اہم حقائق سے آگہی ہوتی ہےجو سچ پر مبنی ہوتے ہیں۔ اسی حوالے سے آج ہم پاکستان او رافغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیں گے۔ مملکت افغانستان […]
پاکستان کے حالات حاضرہ پر تبصرہ
جنرل مرزا اسلم بیگ کا انٹرویو سوال : بھارت کنٹرول لائن اور ورکنگ بائنڈری پر دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ادھر افغان حکومت بھی الزامات لگائے جا رہی ہے۔ ان حالات میں کراچی آپریشن کا منطقی انجام کیا ہوگا’ کیونکہ کراچی آپریشن کے نتیجے میں دہشت گردی کے ساتھ سیاسی الجھائو بھی پیدا ہو […]
بھارت کی دھمکیوں کا جواب ہمارے پاس موجود ہے
جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان Email: friendsfoundation@live.co.uk آج ہم یوم دفاع کی پچاسویں سالگرہ منا رہے ہیں لیکن ہمارا ملک اندرونی و بیرونی خطرات کی زد میں ہے۔ایک طرف ہم مغربی سرحدوں پردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں تو دوسری جانب بھارت نےمغربی سرحدوں پر بلاجواز کشیدگی […]
پاکستان اور افغانستان کی قومی سلامتی کے تقاضے
جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان Email” friendsfoundation@live.co.uk پاکستان اور افغانستان کے مابین ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد کی حیثیت حاصل ہے لیکن یہ لائن کبھی بھی چالیس ملین پختون قوم‘ جس کا تقریبأ ساٹھ فیصدپاکستان میں مقیم ہے‘ کو تقسیم نہیں کرسکی۔یہی تاریخی حقیقت ہے کہ پختون اکثریت افغانستا […]
بروقت شادی کی تاکید کی حکمت
نور العین شا دی سنت نبیﷺ ہے،اور اسلا م میں لڑکی کے بالغ ہوتے ھی حکم شادی ھے۔ لیکن آج کل کی صورت حال اور بد لتے ہوے معاشرے اور سوچ نے بہت کچھ تبد یل کر دیا ہے ۔ لڑ کیوں کے لیے اب اعلیٰ تعلیم ضروری قرار دی جاتی ہے کیو نکہ آگے […]